زیارت مقدسہ کے تہوار سے قبل مسیحی ملازمین کو تنخواہیں دینے کا مطالبہ
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )مرکزی چیئرمین شاہین بلدیاتی فیڈریشن پاکستان اسحق کھوکھر نے کہاہے 4ستمبر سے مریم آباد میں منعقد ہونے والے زیارت مقدسہ کے تہوارمیں پوری دنیا سے کرسچن کمیونٹی شرکت کرتی ہے۔۔۔
مرکزی چیئرمین شاہین بلدیاتی فیڈریشن پاکستان اسحق کھوکھر نے کہاہے 4ستمبر سے مریم آباد میں منعقد ہونے والے زیارت مقدسہ کے تہوارمیں پوری دنیا سے کرسچن کمیونٹی شرکت کرتی ہے ۔حکومت ستھرا پنجاب ، میونسپل کمیٹیوں اور واسا کے تمام کرسچین ملازمین کو خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے 4ستمبر سے پہلے تنخواہیں اداکی جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments