ڈائریکٹر نیب محمد جنید ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )غلہ منڈی غربی کے تاجر اور رائس ایکسپورٹر حاجی محمد نعیم مکیریانوالہ کی بہو، حاجی نسیم الحق کی اہلیہ اور محمد جنید ایڈووکیٹ ڈائریکٹر نیب کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں جنکی نمازجنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
غلہ منڈی غربی کے تاجر اور رائس ایکسپورٹر حاجی محمد نعیم مکیریانوالہ کی بہو، حاجی نسیم الحق کی اہلیہ اور محمد جنید ایڈووکیٹ ڈائریکٹر نیب کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں جنکی نمازجنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments