محمد احمد کوچوتھی بار ورکرز یونین کاچیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

 محمد احمد کوچوتھی بار ورکرز یونین  کاچیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

حافظ آباد(نمائندہ دنیا )پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے الیکشن میں محمد احمد کوچوتھی بار چیئرمین منتخب ہونے پر معززین علاقہ کی مبارکباد۔۔۔

لویرے کی سیاسی و سماجی شخصیت میاں انصر ورک ،میاں شعیب ورک و دیگر نے اپنے تہنیتی بیان میں محمد احمد کو مبارکباد پیش کرتے کہا ہے کہ امید ہے یونین ممبران کے مسائل حل کرنے کیلئے ماضی کی طرح اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے ، کارکنوں کا مسلسل اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ محمد احمد کی ساتھیوں کیلئے کاوشیں ناقابل فراموش ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...