جماعت رضائے مصطفی کے زیرِاہتمام آج محفل شبِ ولادت ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج رات بعد نماز عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں 78ویں سالانہ محفل شبِ ولادت ہوگی جس میں مولانا پیر ابوالرضا محمد داؤد رضوی خطاب کریں گے۔
12 ربیع الاول بروز بدھ نمازِ فجر سے قبل صلوٰۃ و سلام اور وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی اور سیلاب زدگان کی بہتری و بحالی کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments