پی ایم اے گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ختم نبوتؐ کانفرنس جمعرات کو ہوگی

پی ایم اے گوجرانوالہ کے زیر اہتمام  ختم نبوتؐ کانفرنس جمعرات کو ہوگی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پی ایم اے گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ختم نبوتؐ کانفرنس جمعرات 27 اگست کوجی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوندلاانوالہ میں ہوگی۔

پی ایم اے کے وفد نے معروف مذہبی سکالرپیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی سے ملاقات کی ،وہ ختم نبوت کانفرنس میں خصوصی خطاب کرینگے ۔ وفد میں صدر پی ایم اے کیپٹن ڈاکٹر عارف الرحمن، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمیر اکرام، سینئر رکن ڈاکٹر سرفراز مغل اور مولانا یامین مصطفائی شامل تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...