نبی کریم ؐ نے پوری انسانیت کو جینے کا ڈھنگ سکھایا:مفتی احسان سلامت

نبی کریم ؐ نے پوری انسانیت کو جینے کا  ڈھنگ سکھایا:مفتی احسان سلامت

راہوالی (نمائندہ دنیا )نبی کریم ؐ نے اپنے اخلاق حسنہ سے پوری انسانیت کو جینے کا ڈھنگ سکھایا اور ہمیشہ خلق کا درس دیا ہمیں بھی چاہیے کہ۔۔۔

 ہم نبی کریم ؐ کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر اخلاق کا دامن ہرگز نہ چھوڑیں، بے صبری کا مظاہرہ نہ کریں محبت کا اظہار کریں دین اسلام کا بھی یہی تقاضا ہے کہ آپس میں باہمی روداری اخوت بھائی چارے کو فروغ دیں ۔ان خیالات کا اظہار مفتی احسان سلامت قادری نے جامع مسجد بلال منڈیالہ وڑائچ میں محفل میلاد مصطفی ؐسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...