انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس 27اگست کو پاسپورٹ دفترنا رووال کا دورہ کرینگے
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)وفاقی محتسب کے حکم پر انچارج ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان ٹیم کے ہمراہ 27 اگست کو پاسپورٹ آفس نارووال کی انسپکشن کریں گے اور ورکنگ کا جائزہ لیں گے اور موقع پر موجود لوگوں سے ان کے مسائل اور سہولیات کے بارے میں دریافت کریں گے۔۔۔
وفاقی محتسب کے حکم پر انچارج ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان ٹیم کے ہمراہ 27 اگست کو پاسپورٹ آفس نارووال کی انسپکشن کریں گے اور ورکنگ کا جائزہ لیں گے اور موقع پر موجود لوگوں سے ان کے مسائل اور سہولیات کے بارے میں دریافت کریں گے۔ انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ 11بجے دن ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سنیں گے ، اُس روز رجسٹرڈ شکایات کی سماعت ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments