نوشہرہ ورکاں:تحصیلدار گلزار احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

   نوشہرہ ورکاں:تحصیلدار گلزار احمد  نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نئے تعینات ہونے والے تحصیلدار گلزار احمد نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی۔

 اس موقع پر تحصیلدار گلزار احمد نے کہا کہ عوامی خدمت اولین ترجیح ہے اور سائلین کو بلا وجہ دفاتر کے چکر لگانے سے بچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ سرکاری امور کی انجام دہی میں قانون، میرٹ اور شفافیت کو مقدم رکھا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...