گجرات :ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لورائے میں سبزی اور سائلیج تقسیم

 گجرات :ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  لورائے میں سبزی اور سائلیج تقسیم

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لورائے میں سبزیوں کے پیکجز اور سائلیج تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہیل خان مندوخیل، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز اور تحصیلدار گجرات عمر بریار موجود تھے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لورائے میں سبزیوں کے پیکجز اور سائلیج تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہیل خان مندوخیل، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز اور تحصیلدار گجرات عمر بریار موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...