منڈیکی گورائیہ:جشن عید میلاد النبی ؐ منانے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

منڈیکی گورائیہ:جشن عید میلاد النبی ؐ  منانے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ او ر گردنواح میں 12ربیع الاول کو جشن عید میلاد النبی ؐ مذہبی جوش و خروش اور عقیدت واحترام سے منانے کیلئے تیاریاں زوروشور آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔۔۔

 اس سلسلہ میں گلیوں ’بازاروں اور مساجد اور سرکاری عمارتوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں ’خانہ کعبہ اور روضہ رسول ؐ کے ماڈلوں سے سجایاجارہاہے اور رات کے وقت چراغاں کرنے کیلئے برقی قمقمے اور رنگ برنگی لائٹس لگائی جارہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...