آتشبازی لیجا نیوالے 2افراد گرفتار

آتشبازی لیجا نیوالے 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...