گجرات:ڈپٹی کمشنر کی جلوسوں کے روٹس پر بہترین صفائی کی ہدایت

گجرات:ڈپٹی کمشنر کی جلوسوں کے  روٹس پر بہترین صفائی کی ہدایت

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز قرۃ العین نے ربیع الاول کے جلوس کے حوالے سے جامعہ شاہ ولایت اور فیضانِ مدینہ روٹس کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا گیا جبکہ روٹس پر پیچ ورک سے متعلق ضروری مقامات کی نشاندہی بھی کی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسر وں کو صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے اور نشاندہی کئے گئے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...