نوجوان نے لڑکی کو اغوا کر لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش نوجوان گھر سے دوشیزہ کو اغوا کرکے لے گیا۔ گزشتہ رات سادھوکی کی 20 سالہ (زف) کو ورغلا پھسلا کر شیخوپورہ کا مبین اغواکرکے لے گیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
اوباش نوجوان گھر سے دوشیزہ کو اغوا کرکے لے گیا۔ گزشتہ رات سادھوکی کی 20 سالہ (زف) کو ورغلا پھسلا کر شیخوپورہ کا مبین اغواکرکے لے گیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments