جامعہ گجرات نے 3 سکالروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کر دیں

جامعہ گجرات نے 3 سکالروں کو پی  ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کر دیں

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار )جامعہ گجرات کے شعبہ سائیکالوجی کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی پروگرام میں شرکت کرنے والے 3 سکالروں کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کر دی گئیں ۔

 کنٹرولر امتحانات کے مطابق شعبہ سائیکالوجی کے سکالروں فوزیہ مبین، ثاقب علی اور نمرہ ریاست کومتعلقہ موضوعات اورمضامین میں تحقیق مکمل کرنے پر ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...