سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ،ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ،ملزم گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر )ہوائی فائرنگ کرتے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ ایس ایچ او تھانہ صدر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مدثر سکنہ کالرہ پنواں سے ناجائزرائفل اور پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

ہوائی فائرنگ کرتے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ ایس ایچ او تھانہ صدر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مدثر سکنہ کالرہ پنواں سے ناجائزرائفل اور پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...