موٹر سائیکل مکینک کوچاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا
گوجرہ(نمائندہ دنیا )تھانہ نواں لاہور کے علاقہ میں نامعلوم افرادنے موٹر سائیکل مکینک کوچاقوکے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔
چک نمبر334ج ب کاشبیرحسن موٹر سائیکل سوارپر واپس اپنے گاؤں آرہاتھاکہ راستہ میں اس کو نامعلوم افراد نے روک کر چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کر دیااور ملز م موقع سے فرارہو گئے ۔ زخمی کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹرنواں لاہور منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments