نند پر تشدد ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹ بھائی خان میں گھریلو تنازع پر بھابھی کی جانب سے نند کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا، مقدمہ درج کرلیا، عاصمہ نے الزام عائد کیا کہ ملزمہ طاہرہ نے اسے بالوں سے پکڑ کر زمین پر گرا دیا۔
کوٹ بھائی خان میں گھریلو تنازع پر بھابھی کی جانب سے نند کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا، مقدمہ درج کرلیا، عاصمہ نے الزام عائد کیا کہ ملزمہ طاہرہ نے اسے بالوں سے پکڑ کر زمین پر گرا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments