یوم دفاع: ڈسکہ میں پرچم کشائی
ڈسکہ(نمائندہ دنیا)یومِ دفاع پر میونسپل کارپوریشن آفس ڈسکہ میں پرچم کشائی کی گئی۔
ستمبر 1965ء کی جنگ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب میں ایم این اے نوشین افتخار، ایم پی اے نوید اشرف، پارلیمانی سیکرٹری لٹریسی افضل منشاء، اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر، سی او یاسر گیلانی، سجاد گجر ایڈووکیٹ، مولانا ایوب ثاقب،رانا ابراہیم رضا صدر یوتھ ونگ پی پی 51 ودیگر نے شرکت کی۔ بعدازاں شرکا نے شہداء کی قبروں پر حاضری دی اور انکے درجات کی بلندی کیلئے بھی دعا کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments