یومِ دفاع پرکیک کاٹنے کی تقریب ،یادگار معرکہ حق کاافتتاح
گجرات(سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ گجرات کی یومِ دفاع پرگلزار مدینہ چوک میں کیک کاٹنے کی تقریب، رکن قومی اسمبلی نصیر عباس سدھو نے ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کے ہمراہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت یادگار معرکہ حق کاافتتاح بھی کیااوراسکی تکمیل کیلئے اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون کی کاوشوں کوسراہا ۔
ڈی سی نورالعین قریشی نے ایم این اے نصیر عباس سدھو کے ہمراہ کیک بھی کاٹا۔ اور مسلح افواج کی خدمات کو سراہا۔ شرکانے مئی 2025 میں بھارت کیخلاف پاکستان کی تاریخی کامیابی پرپاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہادری اور قومی دفاع کے عزم کو سراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments