کامونکے: 13سالہ پوتی سے مبینہ زیادتی کی کو شش ، مقدمہ درج
کامونکے (تحصیل رپورٹر) کھیتوں میں لے جاکر دادا کی 13 سالہ پوتی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں پل شاہ دولہ کے محمد صدیق نے اپنی 13 سالہ پوتی (ز) کو چارہ کاٹنے کے بہانے کھیتوں میں لے جاکر مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی۔ واہنڈو پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments