پولیس نے مختلف کاروائیوں میں بھاری منشیات برآمد کرلیں

پولیس نے مختلف کاروائیوں  میں بھاری منشیات برآمد کرلیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف کاروائیوں میں ملزمان سے بھاری منشیات برآمد کرلیں۔

تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے سعید آباد اور آدم چوک میں مختلف کارروائیاں کیں۔ جن میں ملزمان کے قبضے سے ہیروئن برآمد کرتے ہوئے ملز موں کو گرفتار کیا۔ تھانہ رضا آباد پولیس نے کوکیانوالہ میں کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے ہیروئن، تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے بولیدی جھگی کے علاقے میں ملزم سے شراب اور تھانہ سٹی تاندلیانوالہ پولیس نے ملزم کے قبضے سے چرس برآمد کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...