ڈسکہ :ناقص صفائی اور اوور چارجنگ پر فوڈ پوائنٹ کو جرمانہ

 ڈسکہ :ناقص صفائی اور اوور  چارجنگ پر فوڈ پوائنٹ کو جرمانہ

موترہ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ نے ناقص صفائی اور شہریوں سے زائد پیسے لینے پر ڈوگر سجی والوں کو20ہزار روپے جرمانہ کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفرکو جناح چوک میں گلہ حکیم یاسین والا کے سامنے واقع ڈوگرسجی والوں کی ناقص صفائی اور شہریوں سے بوتلوں سمیت دیگر اشیا کے زائد پیسے وصول کرنے کی شکایات موصول ہوئیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے فوڈ پوائنٹ کو جرمانہ کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...