موسم کی تبدیلی ،شہری نزلہ ، زکام اور بخار میں مبتلا ہونے لگے

موسم کی تبدیلی ،شہری نزلہ ، زکام  اور بخار میں مبتلا ہونے لگے

منڈیکی گورائیہ(نا مہ نگار )ڈسکہ اور گرد و نواح میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد بالخصوص بچے نزلہ ’زکام بخاراو رگلے کے امراض کاشکار ہورہے ہیں ، درجنوں شہری وبائی امراض کا شکار ہوکر ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں

اسی طرح پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی شہریوں کا رش بڑھ گیا ۔ طبی ماہرین کے مطابق شہریوں نے ٹھنڈے مشروبات اور مصالحہ دار چٹ پٹے کھانے کھانا معمول بنالیا جس کی وجہ سے بخار،زکام ،نزلہ ،سردرد ،پیٹ درد اور جسم درد عام ہورہاہے شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...