سمبڑیال:گھر سے دکان پر سودا سلف لینے جانے والا نوجوان لاپتہ

سمبڑیال:گھر سے دکان پر سودا  سلف لینے جانے والا نوجوان لاپتہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نوجوان پراسرار طورپر لاپتہ ہو گیا ۔سمبڑیال کے علاقہ تھانہ بیگووالہ کے موضع ڈھوڈووال کے رہائشی ابرارحسین کا 21سالہ بیٹا گل شاد گھر سے دکان پر سودا سلف لینے گیا اورواپس گھر نہیں آیا۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

نوجوان پراسرار طورپر لاپتہ ہو گیا ۔سمبڑیال کے علاقہ تھانہ بیگووالہ کے موضع ڈھوڈووال کے رہائشی ابرارحسین کا 21سالہ بیٹا گل شاد گھر سے دکان پر سودا سلف لینے گیا اورواپس گھر نہیں آیا۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...