ہیڈ بمبانوالہ:ڈیرے پر بیٹھے 4 افراد پر فائرنگ ، ایک زخمی

ہیڈ بمبانوالہ:ڈیرے پر بیٹھے  4 افراد پر فائرنگ ، ایک زخمی

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار )چار ملزمان کی ڈیر ے پر بیٹھے کزنوں پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ ،ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

تھانہ بمبانوالہ کا ظفر اﷲ اپنے چچا زاد بھائی عدنان اور ہمسائے راشد کے ہمراہ اپنے ڈیرہ موضع غالبکے میں بیٹھا تھا کہ اسی اثنا میں موٹر سائیکل 125پر سوار 4 ملزمان آصف ،علی ،عبدالحمید اور نامعلوم مسلح آتشیں اسلحہ آئے اور فائرنگ کر دی جس سے راشد زخمی ہو گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...