حفظان صحت اصولوں کی خلاف ورزی ،12 فوڈ پو ائنٹس کو جرمانے

حفظان صحت اصولوں کی خلاف  ورزی ،12 فوڈ پو ائنٹس کو جرمانے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع بھر میں 153 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا۔

 خلاف ورزیوں پر 12 فوڈ آؤٹ لیٹس کو مجموعی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار روپے جرمانے عائد کئے جبکہ 2 فوڈ مراکز کے خلاف ایمرجنسی پروہیبیشن آرڈر جاری کئے گئے ۔کارروائیوں کے دوران 2 اشیائے خورونوش کے نمونے حاصل کئے گئے جبکہ 2.5 کلوگرام ممنوعہ و زائد المیعاد اشیا خورونوش تلف کر دی گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...