راہوالی:پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری ، پبلک سیکرٹریٹ سیل

 راہوالی:پی ٹی آئی کے کارکنوں کی  گرفتاری ، پبلک سیکرٹریٹ سیل

راہوالی (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)تحریک انصاف کی طرف سے 27ستمبر کی دی جانے والی احتجاجی کال پر پولیس کی طرف سے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ۔

 عثمان لغاری، سبحان استخار ڈانجہ،سیکرٹری ایم پی اے پی پی 59 عمر الیاس چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تحریک انصاف پی پی 59 کے آصف فلور ملز میں واقع پبلک سیکرٹریٹ کو سیل کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...