سیالکوٹ :گلی محلوں میں جنگی بندروں کی بھرمار، خواتین اور بچے خوف

 سیالکوٹ :گلی محلوں میں جنگی بندروں  کی بھرمار، خواتین اور بچے خوف

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گلی محلوں میں جنگی بندروں کی بھرمار، خواتین اور بچے خوف میں مبتلا ہوگئے ۔

 کئی ماہ سے محلہ پریم نگر، محمد پورہ، پورن نگر، اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں جنگی بندروں نے شہریوں کا جینا محال کررکھا ہے گھروں کی چھتوں پر پڑی چیزیں ودیگر سامان اٹھا کر لے جاتے ہیں جبکہ خواتین بچوں پر حملے آور ہوتے ہیں متعدد بار شکایات کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ بندروں کو پکڑنے میں ناکام ہیں ۔ پورن نگر میں بندر شہری کی دکان سے چپس اور پاپڑ لیکر بھاگ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...