گوجرانوالہ چیمبر کی نومنتخب قیادت کی دربار خواجہ برکت علی چشتی ؒ پر حاضری
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کی نومنتخب قیادت اور قائدین بزنس گروپ کی اروپ آمد، دربار خواجہ برکت علی چشتی صابری ؒ پر حاضری دی اور دعا کی۔
قائدین بزنس گروپ نے بزرگ رہنما پیر غلام فرید، ایم این اے شازیہ فرید، امیدوار پی پی 65پیر عامر فرید کا چیمبرالیکشن میں حمایت پر شکریہ ادا کیا، قبل ازیں سابق صدور رانا صدیق خان،میاں عمر سلیم، نومنتخب صدر غلام حسین جج، وقاص افضل، نائب صدر رانا فرحان اصغر، الحاج نیئر جمیل بھٹی، آفاق ایوب کھوکھر، میاں طارق اور دیگر کا اروپ پہنچنے پر پیر غلام فرید، ایم این اے شازیہ فرید و دیگر نے استقبال کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments