ملک صفدر پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

ملک صفدر پاکستان الیکٹرک فین مینو  فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

گجرات (نامہ نگار)پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ممتاز صنعتکار و چیف ایگزیکٹو الخیر فین ملک صفدر حسین چیئرمین،ہارون امجد(شاہین فین گوجرانوالہ)،سینئر وائس چیئرمین ،ولید شجاع ڈائریکٹر الرحمت فین وائس چیئرمین بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔

اکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ممتاز صنعتکار و چیف ایگزیکٹو الخیر فین ملک صفدر حسین چیئرمین،ہارون امجد(شاہین فین گوجرانوالہ)،سینئر وائس چیئرمین ،ولید شجاع ڈائریکٹر الرحمت فین وائس چیئرمین بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...