غیر قانونی سگریٹ پکڑ لئے
گجرات(سٹی رپورٹر )ایف بی آر نے ایک کروڑ 36 لاکھ روپے کے غیر قانونی سگریٹ پکڑ لئے ، ایف بی آر حکام کا کہنا تھا کہ جو د کاندار غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کرے گا اسکا تمام سٹاک تلف کرکے قانونی کارروا ئی کی جائیگی ۔
ایف بی آر نے ایک کروڑ 36 لاکھ روپے کے غیر قانونی سگریٹ پکڑ لئے ، ایف بی آر حکام کا کہنا تھا کہ جو د کاندار غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کرے گا اسکا تمام سٹاک تلف کرکے قانونی کارروا ئی کی جائیگی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments