ٹریفک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹریفک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )تیز رفتارٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔

 26 سالہ زین موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ غلہ منڈی یوٹرن کے قریب ٹرک نے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی سول ہسپتال منتقل کر دی ، ڈرائیور فرار ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...