معمر خاتون زد میں آکر جاں بحق
لالہ موسیٰ(نامہ نگار)ریلوے لائن عبور کرتے خاتون جاں بحق ہوگئی، 80 سالہ ریاض بی بی سکنہ محلہ قادرآباد ٹرین کی زد میں آ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔
ریلوے لائن عبور کرتے خاتون جاں بحق ہوگئی، 80 سالہ ریاض بی بی سکنہ محلہ قادرآباد ٹرین کی زد میں آ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو عملے نے لاش کو قانونی کارروائی کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments