2 منشیات فروش گرفتار

 2 منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)انسپکٹر ضیافت علی باٹھ ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی ہدایت پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد افضال نے ملزم نبیل سے 5 لٹر شراب اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید احمد مغل نے اشفاق احمد سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

انسپکٹر ضیافت علی باٹھ ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی ہدایت پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد افضال نے ملزم نبیل سے 5 لٹر شراب اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید احمد مغل نے اشفاق احمد سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...