گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کے انتخابات ملتوی
گجرات(سٹی رپورٹر)گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے حوالے سے سابق صدر محمد وقاص نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمبر کے انتخابات جو 9 تاریخ کو ہونا تھے۔۔۔
مخالف گروپ کے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے باعث چند روز کیلئے مؤخر ہو گئے ہیں۔ محمد وقاص کے مطابق ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈی جی ٹی او کو فائلز کی جانچ پڑتال اور رپورٹ مرتب کرنے کیلئے وقت درکار ہے جس کے بعد الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments