گلی محلوں میں صفائی ، پلاٹوں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی ہدایت

گلی محلوں میں صفائی ، پلاٹوں سے  کوڑا کرکٹ اٹھانے کی ہدایت

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے یونین کونسل 11 کا دورہ کیا اور بیٹ پلان پر عملدرآمد۔۔۔

 گلی محلوں میں صفائی ستھرائی، اوپن پلاٹس سے کوڑا کرکٹ اٹھانے اور فیلڈ اسٹاف کی حاضری و کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی نے متعلقہ افسروں اور فیلڈ اسٹاف کو ہدایت کی کہ بیٹ پلان کے مطابق تمام علاقوں میں صفائی کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...