گکھڑ :ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر 3 سالہ بچی جاں بحق
گکھڑ منڈی (نامہ نگار) محلہ سلطان پورہ کے رہائشی دلاور کھوکھر کی تین سالہ بیٹی مناہل نیو کوٹ نورا روڈ پر سوئی گیس کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس تھانہ گکھڑ نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی قبضے میں لے لی، جبکہ ڈرائیور فرار ہو گیا۔
محلہ سلطان پورہ کے رہائشی دلاور کھوکھر کی تین سالہ بیٹی مناہل نیو کوٹ نورا روڈ پر سوئی گیس کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس تھانہ گکھڑ نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی قبضے میں لے لی، جبکہ ڈرائیور فرار ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments