گجرات :حفظان صحت کی خلاف ورزیوں پر 6فوڈ پوائنٹس کو جرمانہ

گجرات :حفظان صحت کی خلاف  ورزیوں پر 6فوڈ پوائنٹس کو جرمانہ

گجرات (سٹی رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع بھر میں 54 مقامات کا معائنہ کیا۔ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 30 بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے ،

جبکہ چھ فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 98 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران کیڑوں سے متاثرہ ایک کلوگرام مٹھائی بھی تلف کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...