گھر پر فائرنگ ،ایک شخص زخمی

گھر پر فائرنگ ،ایک شخص زخمی

تتلے عالی(نامہ نگا ر)فائرنگ سے گھر میں موجود شخص زخمی ،کھڑکیاں دروازے چھلنی ہو گئے ۔ محلہ اسلام پورہ کا شمس الرحمن گھر میں موجود تھا کہ اچانک فائرنگ ہوئی ، احسان اﷲ اور اس کا بھائی عمر خان گھر داخل ہوگئے۔۔۔

فائرنگ سے گھر میں موجود شخص زخمی ،کھڑکیاں دروازے چھلنی ہو گئے ۔ محلہ اسلام پورہ کا شمس الرحمن گھر میں موجود تھا کہ اچانک فائرنگ ہوئی ، احسان اﷲ اور اس کا بھائی عمر خان گھر داخل ہوگئے ،گولی لگنے سے شمس الرحمن زخمی ہوگیا ،اہل محلہ کے آنے پر ملزم فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...