کامونکے :پلاٹ کے تنازع پر 3 افراد کا اینٹوں سے نوجوان پر تشدد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پلاٹ کے تنازع پر3افراد نے اینٹوں کے وار کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔ کرسچن کالونی کے ساحل اور داؤد وغیرہ میں پلاٹ کا تنازع چل رہا ہے ۔ گزشتہ روز داؤد، روبن اور طاہر حسین نے اینٹوں کے وار کرکے ساحل کو شدید زخمی کردیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پلاٹ کے تنازع پر3افراد نے اینٹوں کے وار کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔ کرسچن کالونی کے ساحل اور داؤد وغیرہ میں پلاٹ کا تنازع چل رہا ہے ۔ گزشتہ روز داؤد، روبن اور طاہر حسین نے اینٹوں کے وار کرکے ساحل کو شدید زخمی کردیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments