اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام ،کامیاب افراد میں رقم تقسیم

اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام ،کامیاب افراد میں رقم تقسیم

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر ، نمائندہ دنیا))اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام کے تحت کامیاب درخواست دہندگان میں ڈرافٹ تقسیم کئے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے سابق ایم پی اے عبدالرحمن گجر کے ہمراہ پہلے مرحلے میں 15 کامیاب درخواست دہندگان کو فی ایکڑ 25ہزار روپے کے حساب سے ڈرافٹ فراہم کئے جبکہ اگلے مرحلے میں بھی فی ایکڑ 25ہزار روپے کے حساب سے مزید ڈرافٹ تقسیم کیے جائینگے ۔حکومت پنجاب کے اس پروگرام کا مقصد سرکاری اراضی کو قابلِ کاشت بنا کر آباد کرنا، زرعی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...