گجرات:موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرا گئی ، 45سالہ شخص جاں بحق
گجرات(سٹی رپورٹر )موضع کوٹلہ بھلوٹ، کھاریاں کے قریب موٹرسائیکل دیوار سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں 45سالہ غلام نورانی (اٹک کا رہائشی)زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو عملہ نے لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال کھاریاں منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments