ستراہ :بہو سے زیادتی کی کو شش سسر کیخلاف مقدمہ درج

ستراہ :بہو سے زیادتی کی کو شش  سسر کیخلاف مقدمہ درج

ستراہ ،ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)سسر کی گھر میں اکیلی بہو کو ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

بڈھا گورائیہ کی(ع) کوسسرنے کہا کہ تم 5 سال سے بے اولاد ہو ، میں بتاتا ہوں اولاد کیوں نہیں ہورہی ،جب وہ کمرے میں گئی تو سسر نے زیادتی کی کو شش کی ، خاتون مزاحمت کر تے ہوئے کمرے نکل گئی ، سسر نے دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو تمہیں برباد کردوں گا۔ ستراہ پولیس نے بہو کی مدعیت میں سسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...