منڈیکی گورائیہ :سیل شدہ باڑ وں کو کھولنے پر 14افراد کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ :سیل شدہ باڑ وں کو  کھولنے پر 14افراد کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )سیل شدہ باڑ وں کو کھولنے پر 14 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر شہری آبادی کی حدود سے پالتو جانور گائے بھینسیں نکال کر تمام باڑوں کو تالے لگا کر سیل کردیا ، گزشتہ روز چیک کیاتو خلیل ’باوا’طارق’محسن ’شرجیل ’سہیل ’طارق’ناصر’رفیع ’گوگا’رمضان ’چاند’عبدالمجید اور اشرف نے باڑے کھول کر جانور باندھے ہوئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...