اسسٹنٹ کمشنر گجرات کا قلعہ ڈھکی کا دورہ، صفائی ستھرائی کا جائزہ
گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے یونین کونسل 12 قلعہ ڈھکی کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ شہریوں سے فیڈ بیک بھی حاصل کیا۔
اس موقع پر انہوں نے صفائی ورکرز کی حاضری چیک کی۔گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کی سروس اور مجموعی صفائی کے حوالے سے شہریوں کی رائے تسلی بخش رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments