ون ویلر گرفتار
موترہ(نامہ نگار)تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار باب سیالکوٹ کے قریب ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران ملزم عبداﷲ اپنی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے آیا جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار باب سیالکوٹ کے قریب ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران ملزم عبداﷲ اپنی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے آیا جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments