چند روز قبل گھر سے نکلا شخص تاحال لاپتہ
ستراہ(نامہ نگار)چند روز قبل گھر سے نکلا شخص تاحال لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملہو والی میں بابر کریم کا بھائی 38 سالہ شاکر سہیل 5 روز قبل گھر سے باہر گیا مگر تاحال واپس نہ آیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
چند روز قبل گھر سے نکلا شخص تاحال لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملہو والی میں بابر کریم کا بھائی 38 سالہ شاکر سہیل 5 روز قبل گھر سے باہر گیا مگر تاحال واپس نہ آیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments