حافظ آباد:ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق
حافظ آباد (نمائندہ دنیا) اقبال نگر کے قریب گوجرانوالہ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعد متوفی کی میت ٹراما سینٹر منتقل کر دی۔پولیس نے ڈمپر قبضے میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments