وطن کیلئے جانیں قر بان کرنیوالے قوم کے ہیرو ،حنیف عباسی
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے آپریشن کے دوران شہید ہونے والے نائیک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
مادرِ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کے حقیقی ہیرو ہیں۔شہداء کی قربانیاں ملک کے امن، سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ، دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک قوم اور سکیورٹی فورسز یکسوئی کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کرتی رہیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments