انیل سعید سی ڈی اے میں ڈپٹی کمشنر تعینات
اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) انیل سعید کو سی ڈی ا دیا گیا ہے ۔ وہ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔۔۔
انیل سعید کو سی ڈی ا دیا گیا ہے ۔ وہ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز سے تعلق رکھنے والے انیل سعید ایک محنتی، ذمہ دار اور عوامی خدمت کے لیے پرعزم افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments